قیام پاکستان کا روحانی پس منظر

by Other Authors

Page 23 of 49

قیام پاکستان کا روحانی پس منظر — Page 23

۲۳ میں رو رہا ہوں قوم کے مُرجھائے پھول پر ر میں فرمایا : تکلیبل تو کیا ہے اس سے کہیں خوشنوا ہوں میں فکر دیں میں گھل گیا ہے میرا جسم دل میرا اک کوه آتشبار ہے مکہ معظمہ میں سیدنا محمود کی اسلام کیلئے پر سود کھائیں حضرت سید نا محمود أصلح الموعود کی سوز و گداز میں ڈوبی ہوئی دعاؤں کے اندر آخر ائر ہیں ایک نیا جوش اس وقت پیدا ہوا جبکہ آپ حضرت نانا جان میر ناصر نواب صاحب اور سید عبد المحی صاحب عرب کے ساتھ سفر مصر و عرب پر تشریف لے گئے اور حج بیت اللہ سے مشرف ہوئے چنانچہ آپ نے پورٹ سعید سے حضرت خلیفہ المسیح الاول رضی اللہ عنہ کی خدمت میں لکھا: اگرچہ میری جسمانی صحت اس سفر میں بہت کمزور ہے لیکن یہ ھانی طور سے بہت کچھ فائدہ ہوا ہے اور اس قدر دعاؤں کا موقعہ ملا ہے کہ پہلے کم اتفاق ہوا تھا اور مجھ سے جس قدر ہو سکا۔۔اسلام کے لئے بہت دعائیں کیں۔۔یوں معلوم ہوتا تھا کہ گویا تمام زمین و آسمان نور سے بھر گیا ہے اور دل میں اس قدر دعا کا جوش تھا کہ میں نے کبھی نہیں دیکھا اور پھر ساتھ دل میں یقین