بہائیت کے متعلق پانچ مقالے — Page 76
۱۴۹ ۱۴۸ پر میں نے ایک اور زور آور فر کو بادل اوڑھے آسمان سے اترتے دیکھا اس کے سر پر دھنک تھی اور اس کا چہرہ آفتاب کی مانند تھا او راس کے پاؤں آگ کے ستونوں کی تہد اور اس کے ہاتھ میں ایک چھوٹی سی کھٹکی ہوئی کتاب تھی۔آپ نے اپنا اپنا پاؤں سمندر پر رکھا اور بایاں خشکی پوے (مکاشفہ یوحنا نیں دیکھئے کتنی واضح پیش گوئی ہے چھوٹی سی کھلی ہوئی کتاب یہ سورۃ فاتحہ بات آئیتوں پر مشتمل ہے۔او راس کا نام ہی فاتحہ ہے۔جو نی کتاب کے مصوم پر صاف دلالت کر رہا ہے۔اس کا نزول بھی لفظی اور معنوی طور پر دو بار ہوتا ہے۔پھر یہ قرآنی پیغام یہ جگر کے لئے ہے۔سفید و سرخ پنسلیں اس کی مخاطبہ ہیں۔اہل کتاب اور غیر اہل کتاب سب نے لئے عام کتاب ہے۔(۱۰) قرآن مجید یعنی کلام خدا اور ہمارے نبی حضرت نظام النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں مکاشفہ یوحنا کی واضح پیش گوئی الفاظ ذیل میں ہے۔پھر میں نے آسمان کو کھلا ہوا دیکھا اور کیا دیکھتا ہوں کہ ایک سفید گھوڑا ہے اور اس پر ایک سوار ہے جو سچا اور برحق کھلاتا ہے۔اور وہ رہتی کے ساتھ انصاف اور لڑائی کرتا اس کی آنکھیں آگ کے شخکلے ہیں اور اس کے سرپر بہت سے تاج ہیں۔اور اس کا ایک نام لکھا ہوا ہے۔اس کے سوا اور کوئی نہیں جانتا۔اور وہ جون کی چھڑ کی ہوئی پونیاں پہنے ہوئے ہے اور اس کا نام کلام خدا کہلاتا ہے۔اور آسمان کی فوجیں سفید گھوڑوں پر سوار اور سفید اور صاف همین کتانی کپڑے پہنے ہوئے اس کے پیچھے پیچھے ہیں اور قوموں کو مار : کے لئے اس کے منہ سے ایک تیز تلوار نکلتی ہے۔اور وہ رہے کے عصا سے ان پر حکومت کرے گا اور قادر مطلق خدا کے سخت غضب کی کے کے جوان میں انگور روندے گا اور اسکی پوشاک اور ان پر یہ نام لکھا ہوا ہے۔بادشاہوں کا باد باد اور خداوندوں کا خداوند (مکاشفہ بوجھنا ) 14-15 یہ پیشنگوئی بھی صرف سید الانبیاء حضرت خاتم النبیین صلی الہ علیہ کو تم پر چان ہوتی ہے۔آپ کو خدا تعالیٰ نے قرآن مجید انیسی بینات پرشت کتاب عطا فرمائی جو باطل کے لیئے تیز خوار کا حکم رکھتی ہے۔این روش پیشگوئیوں سے ثابت ہے کہ تورات و انجیل مر قر آن مجمد کی پیش گوئی موجود ہے اور اسے کامل شریعت اور مکمل آئین قرار دیا گیا ہے۔یہ نوشتہ انہی پورا ہوا اور قرآن مجید اپنی پوری شان نہیں ظاہر ہوا۔رتمت كلمة ربك صدقا د عدلا لا دل لكلمته۔پس تمہارا اپنے دعوئی کے ثبوت میں ایک واضح برہان یہ ہے۔کہ