بہائیت کے متعلق پانچ مقالے

by Other Authors

Page 130 of 130

بہائیت کے متعلق پانچ مقالے — Page 130

۲۵۶ ده، لَوْ كَانَ فِيهِمَا الهَةَ إِلَّا اللَّهُ لَفَسَدَ نَا الانبياء ۲۲) اگر آسمان و زمین میں اللہ تعالے کے سوا اور بھی خدا ہوتے تو آسمان و زمین تباہ ہو جاتے۔ظاہر ہے کہ ان آیات میں کسی جگہ بھی تو کے معنے آئندہ کی خبر کے نہیں بلکہ ہر جگہ شرطی مضمون کا ذکر ہے۔پس آیت وَ لَوْنَ لنة عَلَى بَعْضِ الْأَعْجَمِينَ سے بہائیوں کا استدلال غلط ہے۔ہم نے بھائیوں کی پیش کر دہ چھ آیات کے متعلق مختصر ذکر کردیا ہے۔قرآن مجید کا یہ معجزہ ہے کہ جہاں پر دشمن اعتراض کرتے ہیں وہاں ہی اس کا جواب موجود ہوتا ہے۔اس لئے احباب بہائیوں کے پیش کردہ اعتراض پر تصویر کیا کریں۔اور سیاق سباق پر غور کیا کریں۔تو اللہ تعالئے انہیں خود جواب سمجھا دے گا۔انشاء اللہ۔واخر د عَوَمِنَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ