بہائیت کے متعلق پانچ مقالے

by Other Authors

Page 101 of 130

بہائیت کے متعلق پانچ مقالے — Page 101

194 190 نہ ہو گا۔باب کے اصل الفاظ حسب ذیل ہیں:۔دوست میدارد خداوند که در حال ایل بیایی را بر فوق سریه یا عرش یا کریسی نشیند که آن وقت از عمیرا و سوب نے گردد روانہ بات (۱۰) جناب باب لکھتے ہیں:۔الباب الثامن من الواحد التاسع في حرمة الترياق والمسكرات والدواء مطلق یعنی ہابی مذہب میں جس طرح نشہ آور اشیاء حرام ہیں اسی طرح تریاق اور ادویہ کا استعمال بھی حرام ہے۔معزز حاضرین ! ہم نے یہ ونس احتکام با بی شریعت میں سے بطور نمونہ ذکر کئے ہیں ورنہ یہ شریعت ساری کی ساری اسی نبی اور اسلوب پر مرتب ن ماء اللہ نے علیحدہ علیحدہ شریعت مرتب کی ہے۔آپنے اب بھائیوں کی مرقوم شریعیت کا جائزہ لیں اور قرآن مجید کے مقابلہ میں اسے رکھیں۔یادر ہے کہ تیرہ صدیاں گذریں کہ جب خدائے ذوالجلال نے قرآن مجید کو مکمل شریعت، افصح کتاب اور ساری نسل انسانی کے لئے بہترین ودستور العمل کے طور پہ نازل فرمایا تھا۔ساتھ ہی اپنے اس زندہ جاوید کام کے متعلق اس قادر مطلق نے اعلان کر دیا کہ :۔قُل لَئِنِ اجْتَمَعَتِ الْأَنَسُ وَالْجِنِّ عَلَى أَنْ يأتوا بمثلِ هَذَا الْقُرْآنِ لَا يَا تَونَ بِمِثْلِهِ وَلَوْ كَانَ بَعْضُهُم لِبَعْضٍ ظهيراه (الاسراء : ٨٨) اگر سب انسان خورد و کلان مشرقی و مغربی ملی کڑھی اس کی نظیر بنانا چاہیں تو ہر گز نہ بنا سکیں گے؟ کی گئی تھی۔ظاہر ہے کہ باب کی یہ تعلیم ملک و قوم کے لئے تباہی کا پیغام اس تحری اور تیسیلینج کی درجہ اگلی آیت میں یوں بیان فرمائی : ہے۔بابی اور بہانی کہنے کو کہتے ہیں کہ باب کو حکومت ایران نے قتل کر کے بے انصافی کی ہے۔مگر وہ اتنا تو سوچیں کہ جو شخص اپنے جاہل اور ان پڑھ عام مریدوں کو اس قسم کے احکام دیگا وہ ملک کے امن کے لئے شدید ترین خطرہ نہیں؟ بالخصوص جبکہ اس کی تعلیم کے نتیجہ میں ملک عملی طور پر فساد کا گہوارہ بن گیا ہوا اور چاروں طرف خونریزی شروع ہو۔اندرین حالات حکومت ایران اپنے اقدام میں معذور نظر آتی ہے۔ولقد صرفنَا لِلنَّاسِ فِي هَذَا الْقُرْآنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ فَا فِي الرُ النَّاسِ الأَلفُوراه کہ ہم نے اس قرآن میں سب انسانوں کی تمام ضروریات کے لئے اعلی تعلیمات بوضاحت ذکرہ کر دی ہیں۔اب اس شریعت سے اعراض یا انکار محض کفران نعمت ہے جس میں بہت سے لوگ مبتلا ہیں یہ حضرات ! ہم عرض کر چکے ہیں۔کہ باپ کے قتل کے بعد صبح ازل اور قرآن مجید کا چیلنج اس کی بے نظیر فصاحت در اخت، اسکے عدیم المثال