بہائیت کے متعلق پانچ مقالے — Page 87
16 16۔مہینے، قربانیاں اور ان کے گلے کے پار کمیشہ کے لئے جاری کر دیئے ہیں تا تم کو معلوم ہوتا ہے کہ الہ تعالیٰ زمین و آسمان کی سب باتوں کو خوب جانتا ہے اور کوئی چیز اس کے علم سے باہر نہیں۔امام راغب اصفہانی لکھتے ہیں : وقوله جَعَلَ الله الكعبة البيت الحرام قياما للناس : اى قواماً لهم يقوم به معاشهم د معاد هم قال الاصم قائما لا ينسخ المفردات راغب) پس جب کعبتہ اللہ کا قبلہ ہونا نا قابل شیخ ہے تو قرآن مجید کا غیر منسوخ اور دائمی شریعت ہونا بھی اظہر من الشمس ہے۔روا، إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِنْدَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا کتبِ اللَّهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَوتِ وَالْأَرْضَ منها اربعة حرمه ذلِكَ الدِّينُ القَيمة (توبہ : ۳۶) ترجمہ : اللہ تعالیٰ کی طرف سے شریعت میں تینوں کا شما بارہ مہینے مقرر ہے، جب سے کہ اس نے زمین و آسمان کو پیدا کیا ہے ان میں سے چار حرکت والے مہینے ہیں۔یہ ہمیشہ قائم رہنے والا قانون ہے یہ لسان العرب میں لکھا ہے۔القيم: المستقيم الذي لا زيغ فيه ولا ميل عن الحق۔کہ قسیم کے معنے درست اور ہر کبھی سے پاک کے ہیں۔کلیات الی البقاء میں ہے وقتما ابلغ من القائم والمستقيم باعتبار الزنة س بارہ مہینوں کے متعلق قرانی قانونی دائمی ہے اور ہرقسم کی کھی اور ٹیٹر نے ان سے پاک ہے۔(٣٠) رَسُولُ مِّنَ اللَّهِ يَتْلُو اصْحَفًا مُطَهَّرَةٌ فِيهَا كتب قيمة البينه: ۲-۳) ترجمہ :۔یہ اس کا رسول ہے جو پاکیزہ صحیفے (قرآن مجید) پڑھ کر سنا رہا ہے۔ان صحیفوں میں تمام وہ کتابیں اور احکام موجود ہیں جو ہمیشہ قائم رہنے والے ہیں " امام راغب اپنی لغت میں لکھتے ہیں : يَتْلُوا صحفا مُطَهَّرَةً فِيهَا كتب قيمة نقد اشار بقوله صحفا مطهرة إلى القرآن ويقوله كتب قيمة إلى مانيه من معانى كتب الله فان القرآن مجمع ثمرة كتب الله تعالى المتقدمة (المفردات) گویا قرآن مجید کتب سابقہ کی تمام صداقتوں پر مشتمل ہے۔جو باتی رہنے والی ہیں۔قرآن مجید کی یہ شان اس کے دائمی شریعت ہونے پر دلیل قاطع ہے۔(۲) الف : الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَنْزَلَ عَلَى عَبْدِهِ الكتب وَلَمْ يَجْعَل لَهُ عِوَجًا، فيما ليدِ رَبَا مَا شَدِيدًا مِنْ لَدُنْهُ وَ يبشر الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ