بہائیت کے متعلق پانچ مقالے — Page 32
۶۰ ہوتے تو مجھے مقصود المرسلین کے خطاب سے مخاطب کرتے۔بہائیوں کے نزدیک رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فیوض و برکات کا زمانہ ختم ہوچکا 47 پیدائش اتنی کے خط ممتد کی اصلی طرف کا آخری نقطہ ہے جو ارتفاع ہے۔اور آپ کی پیڑی کے ثمرات کا دور آگے نہیں پیچھے رہ گیا ہے۔کے تمام مراتب کا انتہا ہے۔حکمت الہی کے ہاتھ نے ادنی سے اہل بہاء کے خیال میں باب اور بہاء اللہ کا مرتبہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے کہیں بلند ہے۔اس کے بالمقابل جماعت احمدیہ یہ عقیدہ رکھتی ہے کہ نبی اکرم صلے اللہ علیہ وسلم تمام اولین و آخرین سے فاضل ہیں اور آپ کا لایا ہوا دین ہمیشہ اپنی برکات کے ساتھ زندہ ہے۔اور آپ کا مرتبہ تمام انبیاء اور تمام اولین و آخرین سے بلند تر ہے حضرت بانی سلسلہ احمدیہ علیہ السلام تحریر فرماتے ہیں :- اس راآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خدا سے انتہائی درجہ پر محبت کی اور انتہائی زر پر بنی نوع کی ہمدردی میں اس کی جان گداز ہوئی۔اس لئے خدا نے جو اس کے دل کے رانہ کا واقف تھا اس کو تمام انبیاء اور تمام اولین آخرین پر فضیلت کلیشی اور اس کی مرادیں اس کی زندگی میں اس کو دیں " (حقیقۃ الوحی من پھر فرماتے ہیں :- یہ کیفیت صرفت دنیا میں ایک ہی انسان کو ملی ہے جو انسان کامل ہے۔جس پر تمام سلسلہ انسانیت کا ختم ہو گیا ہے اور دائرہ استعداد بشریے کا کمال کو پہنچا ہے اور وہ در حقیقت اولی خلقت سے اور اسفل مخلوق سے سلسلہ پیدائش کا شروع کہ کے اس اعلی درجہ کے نقطہ تک پہنچا دیا ہے جس کا نام دوسرے لفظوں میں محمد ہے۔صلی اللہ علیہ وسلم " ر توضیح مرام ) نیز کشتی نوح میں تحریر فرماتے ہیں :۔اور تمہارے لئے ایک ضروری تعلیم یہ ہے کہ قرآن شریف کو جور کی طرح نہ چھوڑ دو کہ تمہاری اسی میں زندگی ہے۔جو لوگ قرآن کو عزت دیں گے وہ آسمان پر نزت پائیں گے۔جو لوگ ہر ایک حدیث اور ہر ایک قول پہ قرآن کو مقدم دیکھیں گے اُن کو آسمان پر مقدم رکھا جائے گا۔نوع انسان کے لئے روئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن اور تمام آدمزا دوں کے لئے اب کوئی رسول اور شفیع نہیں مگر محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم۔سو تم کوشش کرو کہ سچی محبت اس جاہ و جلال کے نبی کے ساتھ رکھو اور اس کے غیر کو اس پر کسی نوع کی بڑائی منت دو۔تا آسمان پر تم نجات یافتہ لکھے جاؤ۔اور یاد رکھو کہ نجات دہ چیز نہیں جو مرنے کے بعد ظاہر ہوگی بلکہ حقیقی نجات وہ ہے کہ اسی دنیا میں اپنی روشنی دیکھاتی ہے۔پنجات یافتہ کون ہے ؟ رو جو یقین رکھتا ہے جو خدا پیچ ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس میں