بہائیت کے متعلق پانچ مقالے — Page 24
۲۵ دوسرا خلیفہ ہونا چاہیے تھا۔مگر عبد البہاء نے اپنے نواسے شوقی آفندی کو دوسرا مقالہ بہائیوں کا زعیم مقرر کر دیا۔ابھی تک شوقی افندی ہی زمیم ہیں۔یہ بابی اور بہائی تحریک کی مختصر تاریخ ہے۔وأخر دعوانا ان الحمد لله رب العالمين بہائیوں کے عقائد اور تحریک احمدیت معزز حضرات اکل شام ہم نے بالی اور بہائی تحریک کی تاریخ پر ایک مقالہ آپ کے سامنے پڑھا تھا۔آج کے مقالہ کا عنوان بہائیوں کے عقائد اور تحریک احمدیت ہے۔بابی اور بھائی تحریک کی تاریخ کے سلسلہ میں ہم نے بعض مشکلات کا ذکر کیا تھا جنہیں اپنے اور بن گیا نے سب محسوس کرتے ہیں۔ایک بڑی مشکل یا جیوں یا بہائیوں کی کتابوں کی نایابی اور کیا ہی ذکر ہوئی تھی۔اسی طرح یہ بھی بتایا گیا تھا کہ چونکہ بہائی تحریک کے بانی نے مرزا حیدر علی صاحب اصفہانی بہائی مبلغ کو تاکید فرمائی تقى استر ذهبك وذهابك و مذهبك ربيجة الصدور م یعنی اپنے سونے، اپنی آمدورفت اور اپنے ندسی عقائد کو چھپا کر رکھو۔اسلئے بہائی تحریک میں بہت سے امور مخفی رکھے جاتے ہیں اور ایک مورخ اور محقق عقائدہ کے لئے بہت سی وقتیں پیش آتی ہیں۔جناب بہار اللہ نے اپنے اس قول میں نذیر کے مخفی رکھنے کا حکم دیا ہے اسلئے آپ حضرات سمجھ سکتے ہیں کہ بہائیوں کے عقائد کو صحیح طور پر جانتا کچھ آسان نہیں ہے۔جناب عبد البہاء نے اپنے ایک پیر و شیخ فریح اللہ کر دی مصری کے نام ایک خط میں تلقین فرمائی ہے عليكم بالتقية " ومکاتیب