اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 349 of 377

اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 349

الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 349 جلسہ سالانہ ماریشس 2005 کے موقع پر خواتین سے خطاب فرموده 03/دسمبر 2005ء) پابندی نماز کے بارہ میں حضرت اماں جان کی مثال کسی بھی قوم کے بنانے یا بگاڑنے میں عورت بہت اہم کردار ادا کرتی ہے سب سے ضروری چیز یہ ہے کہ اپنی نمازوں کو سنوار کر وقت پر ادا کریں بچوں کے بہانے سے اپنی نماز ضائع نہ کیا کرو اپنے بچوں میں دین کی روح قائم رکھنے کا بہترین ذریعہ نماز ہے سب سے بڑی دعا اور وظیفہ نماز ہے نمازوں کے ساتھ قرآن کریم کے پڑھنے اور اُس کو سمجھنے کی طرف بھی توجہ کریں قرآن کریم کے حیا کے حکم اور پردے کے احکام کی پاسداری کریں