اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 217 of 377

اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 217

الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 217 جلسہ سالانہ گھانا 2004ء کے موقع پر مستورات سے خطاب خواتین کا معاشرے میں ایک اہم کردار ہے جو اس کے گھر سے شروع ہوتا ہے دعا کرنا اور اللہ کے آگے جھکنا اعلیٰ معیار حاصل کرنے کیلئے ایک بنیادی ہتھیار ہے ه اگر احمدی خواتین اس بات کو سمجھ جائیں تو یہ ممانت ہے آئندہ نسلوں کو محفوظ کرنے کی اعلیٰ مثال قائم کرنے کیلئے یہ بہت اہم ہے کہ پانچ وقت کی نماز میں ادا کرنے والی ہوں نو جوانوں کی اصلاح صرف ماؤں کے اچھے اعمال اور تربیت کی وجہ سے مہیا ہو سکتی ہے اے احمدی عور تو تم اپنے اس اعلی مقام کو پہچانو اور اپنی نسلوں کو معاشرے کی برائیوں سے بچاتے ہوئے ان کی اعلیٰ اخلاقی تربیت کرو ہ آپ کی اعلیٰ تربیت ہے جو آپ کے بچوں کو اللہ کا فرمانبردار بنائے گی