اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 154
الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 154 جلسہ سالانہ جرمنی 2004 کے موقع پر مستورات سے خطاب (فرموده 21 /اگست 2004) خواتین وحضرات کی معاشرتی ذمہ داریاں بعض دفعہ اولا د صرف اس لئے بگڑ جاتی ہے کہ باپ اپنی بیویوں سے حسن سلوک نہیں کرتے عورت بھی معاشرے کا اسی طرح اہم حصہ ہے جس طرح کہ مرد بہت سے جھگڑے خاوند بیوی کے بے اعتمادی کی وجہ سے ہوتے ہیں میاں بیوی میں اعتماد اور سچ کا رشتہ ضروری ہے مالی قربانیوں کی اعلی مثالیں مسجد برلن کی تعمیر میں احمدی خواتین کی قربانیاں حیا کے اعلیٰ معیار قائم کرنے کی ضرورت