اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول — Page 458
حضرت خلیفہ مسیح الرابع" کے مستورات سے خطابات ۴۵۸ خطاب ۸ ستمبر ۱۹۹۵ء تمہیں ہم سب سے اعلیٰ درجے کی جنت عطا کریں گے جو قرب الہی کی جنت ہے۔خدا کرے کہ ہم سب کو یہی نیک انجام نصیب ہو۔اس کے ساتھ ہی اب ہم دعا کرتے ہیں اور آج کا یہ اجلاس اس دعا کے ساتھ ختم ہورہا ہے۔اب خاموشی کے ساتھ میرے ساتھ دُعا میں شامل ہو جائیں۔یہ اجلاس اس دعا کے بعد اختتام پذیر ہوگا۔آیئے دعا کر لیں۔