نزولِ مسیح

by Other Authors

Page 35 of 40

نزولِ مسیح — Page 35

۳۵ اور (مومنوں کی) مریم بنت عمران سے مثال دی ہے جس نے اپنی شرمگاہ کو بچایا۔پس ہم نے اس میں روح پھونکی اور اس نے خدا کے کلمات کو سچا جاتا اور فرمانبرداروں میں سے تھی۔ان آیات میں مومنوں کے لئے دو تمثیلیں دی گئی ہیں۔چنانچہ پہلی آیت میں بعض مومنوں کو فرعون کی بیوی سے مشابہ قرار دیا گیا ہے۔جو فرعون اور اس کے عمل اور ظالموں سے نجات پانے کے لئے دعائیں کرتی تھی۔اسی قسم کے مومن وہ ہوتے ہیں جن کا ذکر حدیث نبوی میں انہیں شیطان کے چھونے اور ان کے چیخنے چلانے کے الفاظ میں کیا گیا ہے۔دوسری قسم کے مومنوں کی مثال مریم بنت عمران سے دی گئی ہے جس میں نفخ روح سے حضرت ابن مریم پیدا ہوئے۔حدیث نبوی میں ان دونوں کا ذکر الَّا مَ_يَمَ وَابْنَهَا میں کیا گیا ہے اور انہیں میں شیطان سے پاک قرار دیا گیا ہے۔پس اس حدیث میں "مریم " اور " ابن مریم " کے الفاظ استعار تا وصف مریمی لئے استعمال ہوئے ہیں حضرت مریم اور وصف ابن مریم رکھنے والے انا ولایت کی صفت سے متصف اور ابن مریم نبی اللہ تھے۔اور امسیح کی صفت سے متصف تھے اور بتایا گیا ہے کہ امت میں مریخی صفات و ابن مریم کی صفات سے متصف ہونے والے یا دوسرے لفظوں میں ان کے مثیل مس شیطان سے پاک رہتے ہیں۔ورنہ یہ ماننا پڑے گا کہ کوئی نبی اور ولی سوائے مریم اور ابن مریم کے مس شیطان سے پاک نہیں۔پس حدیث نبوی میں ابن مریم کے نزول کی پیچھوئی میں ایسے شخص کا امت محمدیہ سے ظہوری مراد ہو سکتا ہے جو مثیل مسیح ابن مریم ہو کر امت محمدیہ کا المسیح الموعود ہے۔صحیح بخاری میں نازل ہونے مسیح موعود آنحضرت علی الا اللہ کا خلیفہ والے " ابن مریم " کو اِمَامُكُمْ مِنْكُمْ و حدیث کہہ کر اور حدیث صحیح مسلم میں فَامَّكُم مِنْكُمْ کہہ کر اور حدیث مسند احمد بن حبل