نُورْ الدِّین بجواب تَرکِ اسلام — Page 333
۲۳ قید ۴۳دیباچہ ۲۴ قتل ۴۲،۴۳دیباچہ ۲۵ شرک ۱۰۵۔۱۱۴ ۲۶ عورت کوکھیت کہنا ۲۳۲تا۲۳۴،۴۷دیباچہ ۲۷ گویا عورت گائے بکری ہے ۵۰دیباچہ اور بقیہ کو ذیل میں مختصر ظاہر کرتے ہیں اور مفصل انشاء اللہ تعالیٰ دیانند کی ستیارتھ پرکاش کے جواب میں لکھیں گے۔جواب سوال نمبر۱۱۶کا بقیہ کچھ تو صفحات ذیل میں ہے۔نمبر شمار جواب صفحہ ۱ مقطعات پر ۲۶۰،۲۶۵ ۲ اصحاب الفیل وابابیل ۱۷۲۔۱۷۵ ۳ ہوالابتر ۵،۶دیباچہ ۴ شیطان کا جھگڑا ۸۶۔۹۰ ۵ آدم وحوا ۱۱۸۔۱۲۰ ۶ بہشت ۱۴۳ ۷ توبہ ۷۴ ۸ استغفار ۷۴،۷۵ ۹ شفاعت ۱۱۷،۱۱۸ ۱۰ حشر وقیامت ۱۲۲،۱۲۳ ۱۱ ترازو باٹ ۱۲۲ ۱۲ فرشتہ ۱۲۱ ۱۳ گوشت خوری ۱۴۶۔۱۵۹ ۱۴ قربانی ۱۷۴، ۱۹۵، ۳۲۴ ۱۵ پتھر چومنا ۴۰۔۴۲دیباچہ ۱۶ روزہ ۲۱۵۔۲۱۷ ۱۷ رات کوکھانا ۲۱۵۔۲۱۷ ۱۸ جبرعورتوں پر ۴۵۔۵۲دیباچہ ۱۹ کافر کہنا ۳۶،۳۷ ۲۰ کافرسے نفرت ۳۶،۳۷ ۲۱ لڑائی ۴۲۔۴۵دیباچہ ۲۲ لوٹ کھسوٹ ۲۲۸ ۲۳ قید ۴۳دیباچہ ۲۴ قتل ۴۲،۴۳دیباچہ ۲۵ شرک ۱۰۵۔۱۱۴ ۲۶ عورت کوکھیت کہنا ۲۳۲تا۲۳۴،۴۷دیباچہ ۲۷ گویا عورت گائے بکری ہے ۵۰دیباچہ اور بقیہ کو ذیل میں مختصر ظاہر کرتے ہیں اور مفصل انشاء اللہ تعالیٰ دیانند کی ستیارتھ پرکاش کے جواب میں لکھیں گے۔۱۔طواف پر مختصر سا نوٹ۔حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اس مسجد کی تعمیر کے وقت سات دعائیں کی ہیں۔(۱)۔(البقرۃ:۱۲۸)اے ہمارے رب !قبول ہی کر لے ہم سے۔(۲) (البقرۃ:۱۲۹)اے ہمارے رب !اپنا ہی ہمیں فرمانبردار بنا دے اور ہماری اولاد سے ایک گروہ معلم الخیر تیرا فرمانبردار ہو اور دکھا ہمیں اپنی عبادت گاہیں اور طریق عبادت۔(۳)۔(ابراہیم:۳۶)بچا لے مجھے اور میری اولاد کو اس سے کہ بت پرستی کریں۔(۴)۔(البقرۃ:۱۲۷)اور رزق دے مکہ والوں کو پھلوں سے۔(۵)۔(ابراہیم:۳۸) کچھ لوگوں کے دل اس شہر والوں کی طرف جھکا دے۔(۶)۔(البقرۃ:۱۳۰)ان میں عظیم الشان رسول بھیج۔