نُورِ ہدایت — Page 466
قُلْ اِنْ تُخْفُوا مَا فِي صُدُورِكُمْ أَوْ تُبْدُوهُ 30۔تو (ان سے) کہہ دے (کہ) جو (کچھ) يَعْلَمُهُ اللهُ وَيَعْلَمُ مَا فِي السَّمَواتِ وَمَا تمہارے سنیوں میں ہے اسے خواہ چھپاؤ یا اسے ظاہر کرو (بہر حال ) اللہ اسے جان لے گا۔اور جو فِي الْأَرْضِ ۖ وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ کچھ (بھی) آسمانوں میں ہے وہ اسے اور جو کچھ زمین میں ہے اسے (بھی) جانتا ہے۔اور اللہ ہر ایک چیز پر بڑا قادر ہے۔يَوْمَ تَجِدُ كُلُّ نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ مِنْ خَيْرٍ 31۔( اس دن سے ڈرو ) جس دن ہر شخص ہر نیکی مُحْضَرًا ۚ وَمَا عَمِلَتْ مِنْ سُوْءٍ ۚ تَوَدُّ کو جو اس نے کی ہوگی (اپنے) سامنے موجود پائے گا۔اور جو بدی اس نے کی ہوگی اسے بھی۔لَوْ أَنَّ بَيْنَهَا وَبَيْنَةَ أَمَدًا بَعِيدًا وہ خواہش کرے گا کہ کاش اس ( بدی) کے اور وَيُحَذِّرُكُمُ اللهُ نَفْسَهُ وَاللَّهُ رَءُوفٌ اس کے درمیان لمبا فاصلہ ہوتا۔اور اللہ تمہیں بِالْعِبَادِي اپنے عذاب سے ڈراتا ہے اور اللہ بندوں پر شفقت کرنے والا ہے۔466