نُورِ ہدایت

by Other Authors

Page 465 of 1207

نُورِ ہدایت — Page 465

XXXXXXXXXXXX سورة آل عمران آیات 26 تا 31 فَكَيْفَ إِذَا جَمَعْنُهُمْ لِيَوْمٍ لَّا رَيْبَ 26۔جب ہم اس دن کہ جس کی آمد ) میں کوئی شک ( وشبہ ) نہیں انہیں جمع کریں گے تو ان کا کیا فِيْهِ ۖ وَوُفِّيَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ حال ہوگا اور ہر شخص نے جو کچھ کمایا ہو گا ( اس دن ) وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ ) وہ اسے پورا پورا دے دیا جائے گا اور ان پر ( کچھ بھی ) ظلم نہیں کیا جائے گا۔قُلِ اللهُمَّ مُلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ 27۔تو کہہ اے اللہ ! جو سلطنت کا مالک ہے تو جسے تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ چاہتا ہے سلطنت دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے سلطنت لے لیتا ہے۔جسے چاہتا ہے غلبہ بخشا ہے اور وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ بِيَدِكَ جسے چاہتا ہے ذلیل کر دیتا ہے۔سب بھلائی تیرے ہی الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ہاتھ میں ہے۔اور تو یقینا ہر ایک چیز پر قادر ہے۔تُولِجُ الَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَتُولِجُ النَّهَارَ فِي 28۔تورات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات الَّيْلِ وَتُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ میں داخل کرتا ہے اور بے جان سے جان دار نکالتا ہے اور جان دار سے بے جان نکالتا ہے اور جسے چاہتا ہے وَتُخْرِجُ الْمَيْتَ مِنَ الْحَيِّ وَتَرْزُقُ مَنْ بے حساب دیتا ہے۔تَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ لَا يَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُونَ الْكَفِرِينَ أَوْلِيَاءَ 29۔مومن مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست نہ بنائیں۔صرف ان سے پوری طرح بچ کر رہنا مِنْ دُونِ الْمُؤْمِنِينَ وَمَنْ يَفْعَلْ ذَلِكَ تمہارے لئے جائز ہے اور ( تم میں سے ) جو شخص ایسا فَلَيْسَ مِنَ اللَّهِ فِي شَيْءٍ إِلَّا أَنْ تَتَّقُوا کرے اس کا اللہ سے کسی بات میں بھی ( کوئی تعلق ) مِنْهُمْ تُقَةٌ وَيُحَذِّرُكُمُ اللهُ نَفْسَهُ نہ ہوگا۔اور اللہ تمہیں اپنے عذاب سے ڈراتا ہے۔اور وَإِلَى اللهِ الْمَصِيرُ اللہ ہی کی طرف ( تمہیں ) کو ٹنا ہوگا۔465