نُورِ ہدایت

by Other Authors

Page 650 of 1207

نُورِ ہدایت — Page 650

وَيَتَجَنَّبُهَا الْأَشْقَى الَّذِي يَصْلَى النَّارَ الْكُبْرَى & 12۔اور اس کے برخلاف) جو نہایت بدبخت ہوگا وہ اس سے گریز ہی کرتا رہے گا۔13 - ( وی ) جو بڑی آگ میں داخل ہونے والا ہے۔ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيي 14۔پھر اس میں داخل ہونے کے بعد ) نہ تو وہ قَدْ أَفْلَحَ مَنْ تَزَكَّى وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّى بَلْ تُؤْثِرُونَ الْحَيَوةَ الدُّنْيَات وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ وَأَبْقَى إِنَّ هَذَا لَفِي الصُّحُفِ الْأُولى صُحُفِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَى ® اس میں مرے گا اور نہ زندہ رہے گا۔15۔جو پاک بنے گا وہ یقیناً کامیاب ہوگا۔16۔بشرطیکہ (پاک بننے کے ساتھ ساتھ ) اس نے اپنے رب کا نام بھی لیا اور نماز پڑھتا رہا۔17۔مگر (اے مخالفو ) ! تم (لوگ) تو ورلی زندگی کو ( آخرت پر ) ترجیح دیتے ہو۔18 - حالانکہ آخرت کہیں بہتر اور دیر پا ہے۔19۔یقیناً یہی (بات) پہلے صحیفوں میں بھی ( درج ) ہے۔20۔( یعنی ) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں۔650