نُورِ ہدایت

by Other Authors

Page 508 of 1207

نُورِ ہدایت — Page 508

فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَفْسَكَ عَلَى أَثَارِهِمْ 7- (کیا) اگر وہ اس عظیم الشان کلام پر ایمان نہ لائیں تو ٹو إِن لَّمْ يُؤْمِنُوْا بِهَذَا الْحَدِيثِ أَسَفًا ان کے غم میں شدت افسوس کی وجہ سے اپنی جان کو ہلاکت میں ڈال دے گا۔إنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْأَرْضِ زِيْنَةً لَّهَا 8۔جو کچھ ( رُوئے ) زمین پر (موجود) ہے اسے یقیناً ہم نے اس کی زینت ( کا موجب ) بنایا ہے لِنَبْلُوَهُمْ أَيُّهُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا تا کہ ہم ان کا امتحان لیں (کہ) ان میں سے سب سے اچھا کام کرنے والا کون ہے۔وَإِنَّا لَجُعِلُونَ مَا عَلَيْهَا صَعِيدًا جُرُزًات 9۔اور جو کچھ اس ( زمین ) پر ( موجود ) ہے اسے ہم یقیناً ( ایک دن ) مٹا کر ویران سطح بنا دیں گے۔أَمْ حَسِبْتَ أَنَّ أَصْحُبَ الْكَهْفِ 10۔کیا تو سمجھتا ہے کہ کہف اور رقیم والے (لوگ) ہمارے نشانوں میں سے کوئی اچنبھا (نشان) تھے وَالرَّقِيمِ كَانُوْا مِنْ أَيْتِنَا عَجَبًا ( جن کی نظیر پھر کبھی نہ پائی جاسکتی ہو ) إِذْ أَوَى الْفِتْيَةُ إِلَى الْكَهْفِ فَقَالُوا 11۔جب وہ ( چند ) نوجوان وسیع غار میں پناہ گزیں ہوئے اور ( دعا کرتے ہوئے) انہوں نے کہا رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا (کہ) اے ہمارے ربّ! ہمیں اپنے حضور سے ( خاص ) رحمت عطا کر اور ہمارے لئے ہمارے ( اس ) معاملہ میں رُشد و ہدایت کا سامان مہیا کر۔508