نُورِ ہدایت — Page 507
XXXXXXXXXXX ورة الكهف آيات 01 تا 11 سور بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ 1 - ( میں ) اللہ کا نام لے کر جو بے حد کرم کرنے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے (پڑھتا ہوں) الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَنْزَلَ عَلَى عَبْدِهِ الْكِتَبَ 2۔ہر تعریف کا اللہ ہی مستحق ہے جس نے ( یہ ) وَلَمْ يَجْعَل لَّهُ عِوَجًان کتاب اپنے بندہ پر اتاری ہے اور اس میں کوئی کجی نہیں رکھی۔قَيِّمَا لِيُنْذِرَ بَأْسًا شَدِيدًا مِنْ لَّدُنْهُ 3۔( اور اس نے اسے) سچ سے معمور اور صحیح راہنمائی کرنے وَيُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ والی بنا کر اتارا ہے تا کہ وہ (لوگوں کو ) اس کی ( یعنی اللہ کی) الصّلِحَتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا حَسَنانُ مَّاكِثِينَ فِيْهِ أَبَدًان طرف سے ( آنے والے) ایک سخت عذاب سے آگاہ کرے اور ایمان لانے والوں کو جو نیک ( اور ایمان کے مناسب حال ) کام کرتے ہیں بشارت دے کہ ان کے لئے ( خدا کی طرف سے ) اچھا اجر ( مقدر) ہے۔4۔وہ اس ( اجر کے مقام ) میں ہمیشہ رہیں گے۔وَيُنْذِرَ الَّذِينَ قَالُوا اتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدًان 5۔اور ( نیز اس نے اس لئے اسے اتارا ہے کہ ) تا وہ ان لوگوں کو (آنے والے عذاب سے) آگاہ کرے جو یہ کہتے ہیں (کہ) اللہ نے (فلاں شخص کو ) بیٹا بنالیا ہے۔مَا لَهُمْ بِهِ مِنْ عِلْمٍ وَلَا لِاَبَا بِهِم 6۔انہیں اس بارہ میں کچھ بھی تو علم ( حاصل ) نہیں كَبُرَتْ كَلِمَةً تَخْرُجُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ اور نہ ان کے بڑوں کو اس بارہ میں کوئی علم اِنْ يَقُولُونَ إِلَّا كَذِبًا تھا)۔یہ بہت بڑی (خطرناک) بات ہے جوان کے مونہوں سے نکل رہی ہے ( بلکہ ) وہ محض جھوٹ بول رہے ہیں۔507