نُورِ ہدایت — Page 931
XXXXXXX بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ لا يُلفِ قُرَيْشن الفهمُ رِحْلَةَ الشَّتَاءِ وَالصَّيْفِ فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوعٍ وَأَمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍ أَ سورة القريش 1 - (میں) اللہ کا نام لے کر جو بے حد کرم کرنے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے (پڑھتا ہوں) 2۔دوسری اغراض کے علاوہ ) قریش کے دلوں کو مانوس کرنے کے لئے۔یعنی ان کے دلوں کو گرمائی اور سرمائی سفروں سے مانوس کرنے کے لئے (ہم نے ابرہہ کو تباہ کیا ) 5-4۔پس انہیں لازم ہے کہ وہ ( قریش ) اس گھر ( یعنی کعبہ) کے مالک کی عبادت کریں جس نے انہیں ( ہر قسم کی ) بھوک ( کی حالت ) میں کھانا کھلایا اور ( ہر قسم کی ) خوف کی حالت میں امن بخشا۔931