نُورِ ہدایت

by Other Authors

Page 744 of 1207

نُورِ ہدایت — Page 744

وَقَدْ خَابَ مَنْ دَشْهَاتٌ كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغُوبِهَا إِذِ انْبَعَثَ أَشْقَهَاتٌ 11۔اور جس نے اسے (مٹی میں) گاڑ دیا ( سمجھ لو کہ) وہ نامراد ہو گیا۔12۔ثمود نے اپنی حد سے بڑھی ہوئی سرکشی کی وجہ ے ( زمانہ کے نبی کو ) جھٹلایا۔13۔اس وقت جبکہ اس کی قوم میں سے سب سے بڑا بد بخت اس ( زمانہ کے نبی) کی مخالفت کے لئے کھڑا ہوا۔فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللهِ نَاقَةَ اللهِ 14۔اس پر ان (یعنی شمود کی قوم) کو اللہ کے رسول وسميها (صالح) نے کہا کہ اللہ کے لئے وقف شدہ اونٹنی سے بچتے رہو اور اسی طرح اس کے پانی پلانے کے معاملہ میں بھی ہر قسم کی سرکشی سے باز آؤ۔فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ 15۔لیکن انہوں نے اس (نبی) کی بات نہ مانی بلکہ رَبُّهُمْ بِذَنْبِهِمْ فَسَوْبَهَان وَلَا يَخَافُ عُقْبُهَان اس کو جھٹلا دیا اور (وہ) اونٹنی ( جس سے بچتے رہنے کا انہیں حکم دیا گیا تھا اس) کی کونچیں کاٹ دیں جس کی وجہ سے اللہ نے ان کو خاک میں ملانے کا فیصلہ کر دیا اور ایسی تدبیریں کیں کہ اسی طرح ہو بھی گیا۔16۔اور وہ (اسی طرح) ان (مکہ والوں) کے انجام کی بھی پروا نہیں کرے گا۔744