نُورِ ہدایت

by Other Authors

Page 603 of 1207

نُورِ ہدایت — Page 603

سورة الحشر آيات 19 تا 25 يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنْظُرُ 19۔اے مومنو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور چاہیے کہ ہر جان اس بات پر نظر رکھے کہ اس نے کل کے لئے نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ وَاتَّقُوا الله آگے کیا بھیجا ہے اور تم سب اللہ کا تقویٰ اختیار کرو۔إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُوْنَ اللہ تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہے۔وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِيْنَ نَسُوا اللَّهَ فَأَنْسُهُمْ 20۔اور ان لوگوں کی طرح نہ بنو جنہوں نے اللہ کو أَنْفُسَهُمْ أُولَبِكَ هُمُ الْفَسِقُونَ ) بھلا دیا سو اللہ نے بھی ان کو اپنی جانوں کا فائدہ بھلا دیا یہ لوگ اطاعت سے باہر نکلنے والے ہیں۔لَا يَسْتَوِي اَصْحَبُ النَّارِ وَاَصْحَبُ الْجَنَّةِ 21۔دوزخی اور جنتی برابر نہیں ہو سکتے۔جنتی لوگ ہی کامیاب ہیں۔اصْحَبُ الْجَنَّةِ هُمُ الْفَابِزُونَ لَوْ أَنْزَلْنَا هَذَا الْقُرْآنَ عَلَى جَبَلٍ أَرَأَيْتَهُ 22۔اگر یہ قرآن ہم کسی پہاڑ پر نازل کرتے تو تُو اسے دیکھتا کہ وہ ( ادب سے ) جھک جاتا اور اللہ کے ڈرسے ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتا۔اور یہ باتیں جو ہم ( تجھ سے ) کہتے ہیں یہ سب انسانوں کے لئے ہیں خَاشِعًا مُّتَصَدِّعَا مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ تا کہ وہ سوچیں۔هُوَ اللهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلِمُ الْغَيْبِ 23۔اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔وہ وَالشَّهَادَةِ هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ غائب اور حاضر کو جانتا ہے وہی بے انتہا کرم کرنے والا (خدا) ہے (اور وہی) بار بار رحم کرنے والا (خدا) ہے۔هُوَ اللهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ 24 (۔حق یہ ہے کہ ) اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی الْقُدُّوسُ السَّلَمُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ معبود نہیں۔وہ بادشاہ ہے۔(خود) پاک ہے اور دوسروں کو پاک کرتا ہے۔خود ) ہر عیب سے 603