نُورِ ہدایت

by Other Authors

Page 602 of 1207

نُورِ ہدایت — Page 602

چاہئے کہ دعوت الی اللہ اور تبلیغ بھی اس وقت ہی اللہ کے نزدیک اور اس کے رسول کے نزد یک نیکی شمار ہو گی جب تمہارے عمل بھی نیک ہوں گے۔ور نہ تو گنہگار ہو گے۔ایسی تبلیغ میں برکت ہی نہیں ہوگی جب اپنے عمل اللہ اور اس کے رسول کے حکموں کے مطابق نہ ہوں۔خطبہ جمعہ حضرت خلیفتہ امسح الخامس اید والله، فرمودہ 30 ستمبر 2005ء۔خطبات مسرور جلد سوم صفحہ 587-588) 602