نُورِ ہدایت — Page 547
XXXXXXXXXXXXX سورة حم السجدة - آيات 31 تا 37 إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا 31۔وہ لوگ جنہوں نے کہا کہ اللہ ہمارا رب تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَيْكَةُ أَلَّا تَخَافُوا وَلَا ہے پھر مستقل مزاجی سے اس عقیدہ پر قائم ہو گئے اُن پر فرشتے اُتریں گے یہ کہتے ہوئے کہ تَحْزَنُوا وَاَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ الَّتِى كُنتُمْ ڈرو نہیں اور کسی پچھلی غلطی کا غم نہ کرو اور اس تُوعَدُونَ جنت کے ملنے سے خوش ہو جاؤ جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا۔نَحْنُ اَوْلِيَؤُكُمْ فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا وَفِي 32۔ہم دنیا میں بھی تمہارے دوست ہیں اور آخرت الْآخِرَةِ ۚ وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَشْتَهِي میں بھی تمہارے دوست رہیں گے اور اس (جنت) أَنْفُسُكُمْ وَلَكُمْ فِيْهَا مَا تَدَّعُوْنَ نُزُلًا مِنْ غَفُوْرٍ رَّحِيْمِن میں جو کچھ تمہارے جی چاہیں گے تم کو ملے گا اور جو کچھ تم مانگو گے وہ بھی تم کو اس میں ملے گا۔33۔یہ بخشنے والے ( اور ) بے انتہا کرم کرنے والے خدا کی طرف سے مہمانی کے طور پر ہوگا۔وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِّمَّنْ دَعَا إِلَى اللهِ 34۔اور اس سے زیادہ اچھی بات کس کی ہوگی جو کہ اللہ کی طرف لوگوں کو بلاتا ہے اور اپنے ایمان وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَالَ إِنَّنِي مِنَ الْمُسْلِمِينَ فرمانبرداروں میں سے ہوں۔کے مطابق عمل کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں تو وَلَا تَسْتَوِي الْحَسَنَةُ وَلَا السَّيِّئَةُ ادْفَعُ 35۔اور نیکی اور بدی برابر نہیں ہوسکتی۔اور تو برائی بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ کا جواب نہایت نیک سلوک سے دے۔اس کا نتیجہ عَدَاوَةٌ كَأَنَّهُ وَلِيٌّ حَمِيمٌ یہ ہوگا کہ وہ شخص کہ اس کے اور تیرے درمیان عداوت پائی جاتی ہے وہ تیرے حسن سلوک کو دیکھ کر ایک گرم جوش دوست بن جائے گا۔547