نُورِ ہدایت

by Other Authors

Page 548 of 1207

نُورِ ہدایت — Page 548

وَمَا يُلَقَّهَا إِلَّا الَّذِينَ صَبَرُوا ۚ وَمَا 36۔اور ( باوجود ظلموں کے سہنے کے) اس (قسم کے سلوک) کی توفیق صرف انہی کو ملتی ہے جو بڑے صبر کرنے يُلَقَّهَا إِلَّا ذُو حَظِّ عَظِيمٍ والے ہیں اور یا پھر ان کوملتی ہے جن کو ( خدا کی طرف سے نیکی کا) ایک بہت بڑا حصہ ملا ہو۔وَإِمَّا يَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَنِ نَزْغٌ 37۔اور اگر شیطان ( یعنی حق سے دور ہستی ) تجھے ط فَاسْتَعِدُ بِاللَّهِ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ تکلیف پہنچائے تو ( فوراً اس کا بدلہ لینے کے لئے تیار نہ ہو جایا کر بلکہ ) اللہ سے پناہ مانگا کر ( کہ وہ تجھے اس ادنی درجہ کے خلق سے بچائے) اللہ یقیناً بہت سننے والا ( اور ) بہت جاننے والا ہے۔548