نُورِ ہدایت — Page 399
سورة البقرة آيات 285 تا 287 XXXX لِلهِ مَا فِي السَّمَوتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَإِنْ 285۔جو کچھ (بھی) آسمانوں اور زمین میں ہے اللہ ہی کا ہے اور جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے خواہ تم اسے ظاہر تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ کر دیا اسے چھپائے رکھو اللہ تم سے اس کا حساب لے گا۔يُحَاسِبُكُمُ بِهِ اللَّهُ فَيَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ پھر جسے چاہے گا بخش دے گا اور جسے چاہے گا عذاب وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ دے گا اور اللہ ہر ایک چیز پر بڑا قادر ہے۔قَدِيرٌ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَبِكَتِهِ امَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مِنْ رَّبِّهِ 286۔جو کچھ بھی اس رسول پر اس کے رب کی طرف سے نازل کیا گیا ہے اس پر وہ (خود بھی) ایمان رکھتا ہے اور (دوسرے ) مومن بھی ( ایمان رکھتے ہیں)۔وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْ یہ سب ( کے سب) اللہ اور اس کے فرشتوں اور اس رُّسُلِهِ وَ قَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا کی کتابوں اور اس کے رسولوں پر ایمان رکھتے ہیں غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ إِلَيْكَ الْمَصِيرُ اور کہتے ہیں کہ ) ہم اس کے رسولوں میں سے ایک (دوسرے) کے درمیان (کوئی) فرق نہیں کرتے۔اور یہ (بھی) کہتے ہیں کہ ہم نے (اللہ کا حکم ) سن لیا ہے اور ہم اس کے دل سے فرمانبردار ہو چکے ہیں۔( یہ لوگ دعائیں کرتے ہیں کہ) اے ہمارے رب! ہم تیری بخشش طلب کرتے ہیں اور تیری ہی طرف ( ہمیں) کوٹنا ہے۔لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا 287۔اللہ کسی شخص پر سوائے اس ( ذمہ داری ) كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا کے جو اس کی طاقت میں ہو کوئی ذمہ داری نہیں ڈالتا۔جو اس نے (اچھا ) کام کیا ہو (وہ) اس تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلَا کے لئے ( نفع مند ) ہوگا۔اور جو اس نے (برا) 399