نُورِ ہدایت — Page 400
تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى کام کیا ہو ( وہ ) اسی پر ( وبال ہو کر ) پڑے گا۔الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا اور وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ ) اے ہمارے رب ! اگر کبھی ہم بھول جائیں یا غلطی کر بیٹھیں تو ہمیں سزا نہ وقفة طَاقَةَ لَنَابِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وقفة وقفة وَارْحَمْنَا أَنْتَ مَوْلُنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ دیجیو۔اے ہمارے رب! اور تُو ہم پر (اس طرح) ذمہ داری نہ ڈالیو جس طرح تو نے ان لوگوں پر جو ہم سے پہلے ( گذر چکے ) ہیں ڈالی تھی۔اے ہمارے رب! اور اسی طرح ہم سے ( وہ بوجھ نہ اٹھوا جس (کے اٹھانے ) کی ہمیں طاقت نہیں اور ہم سے در گذر کر۔اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر ( کیونکہ ) تو ہمارا آتا ہے۔پس کافروں کے گروہ کے خلاف ہماری مدد کر۔400