نظام وصیت

by Other Authors

Page 233 of 260

نظام وصیت — Page 233

233 ارشادات حضرت مسیح موعود وخلفائے سلسلہ شامل کریں۔حضور انور نے دریافت فرمایا کہ جو اس وقت موصی ہیں ان میں طلباء اور گھر یلو خواتین کی تعداد کیا ہے؟ حضور انور کو بتایا گیا کہ 40 فیصد ہے۔حضور انور نے ارشاد فرمایا کہ با قاعدہ اس کا بریک ڈاؤن کریں اور معین ریکارڈ ہو۔الفضل انٹر نیشنل 15 اگست 2008 صفحه (16) خدا کرے کہ اس سال کے آخر تک تعداد ایک لاکھ تک پہنچ جائے (جلسہ سالانہ یو کے 2008 ء دوسرے دن کا خطاب ) میں نے 2004ء میں وصیت کے نظام میں شامل ہونے کی تحریک کی تھی۔اس وقت آخری مسل 38,183 تھی اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے یہ رپورٹ جب تیار کی گئی ہے تو اس وقت آخری مسل 88,500 کی ہے اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے وصیت کے نظام میں پاکستان سے سب سے زیادہ احمدی شامل ہوئے ہیں۔پھر دوسرے نمبر پر جرمنی ہے اور تیسرے نمبر پر انڈونیشیا ہے اور جیسا کہ میں نے ابھی کہا ہے خدا کرے کہ اس سال کے آخر تک یہ تعداد ایک لاکھ تک پہنچ جائے۔اس کی وجہ سے خدا تعالیٰ کے فضل سے جماعتوں کے بجٹ بھی بڑھ گئے ہیں اور غیر معمولی ترقی ہوئی ہے۔الفضل انٹر نیشنل 12 ستمبر 2014ء صفحہ 4 اللہ کے فضل سے ایک لاکھ پانچ ہزار تین سوستر وصایا ہو چکی ہیں جب سے وصیت کی ہے بھی بھی اس کا اکاؤنٹ خالی نہیں ہوتا (جلسہ سالانہ یو کے 2009 دوسرے دن کا خطاب) میں شامل ہونے والوں کی تعداد 2004 میں اڑ میں ہزار ایک سو تراسی (38,183) تھی۔اور ایک لاکھ جو میں نے خواہش ظاہر کی تھی، اُس کے مطابق اللہ تعالیٰ نے فضل کیا اور اب ایک لاکھ پانچ ہزار تین سوستنتر (1,05,377) ہو چکی ہے۔اس وقت تک بفضل خدا اٹھانوے (98) ممالک میں قائم ہو چکا ہے اور ان میں سرفہرست تو پاکستان ہے۔دوسرے نمبر پر جرمنی ، پھر انڈونیشیا ہے۔چوتھے پر نمبر کینیڈا ہے اور پانچویں نمبر پر برطانیہ ہے۔