نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال

by Other Authors

Page 479 of 482

نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال — Page 479

۴۵۸ ہونے کی تلقین کرتے رہیں گے تاکہ قیامت تک خلافت احمد یہ محفوظ چلی جائے اور قیامت تک سلسلہ احمدیہ کے ذریعہ اسلام کی اشاعت ہوتی رہے اور محمد رسول اللہ ﷺ کا جھنڈا دنیا کے تمام جھنڈوں سے اونچا لہرانے لگے۔اے خدا! خدا! تو ہمیں اس عہد کو پورا کرنے کی توفیق عطا فرما۔صلى الله اللهم آمين اللهم آمين اللهم آمین