نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال

by Other Authors

Page 407 of 482

نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال — Page 407

۳۸۶ ۳۱ دسمبر ۹۳ ء کو ماریشس میں خطبہ اور ایم ٹی اے کی نشریات ۱۲ گھنٹے کرنے کا اعلان۔۱۹۹۳ ء عالمی درس القرآن کا آغاز۔ے جنوری ۹۴ ء بیت الرحمن میری لینڈ امریکہ اور ایم ٹی اے ارتھ سٹیشن امریکہ کا افتتاح - ۲۴ فروری ۹۹ حضور انور نے ۳۰۵ گھنٹے کی کلاسز کے ذریعہ ایم ٹی اے پر ترجمۃ القرآن کا دور مکمل فرمایا۔۲۰۰۰ ء حضور انور کا تاریخی دورہ انڈونیشیا۔۲۱ فروری ۲۰۰۳، غریب بچیوں کی شادی کے لئے مریم شادی فنڈ کی آخری تحریک فرمائی۔ہجرت کے بعد بیرون ممالک میں ۳۰۶۵ انٹئی بیوت الذکر کا اضافہ اور ۹۸۵ نئے مشن ہاؤسز بنے۔خلافت رابعہ میں ۵۶ زبانوں میں قرآن مجید کا ترجمہ مکمل ہوا۔نیز سو سے زائد زبانوں میں منتخب تراجم کروائے گئے۔۱۹۸۴ء کے بعد ۴ ۸ ممالک میں جماعت احمدیہ کا قیام عمل میں آیا۔