نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال

by Other Authors

Page 394 of 482

نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال — Page 394

مدرسہ احمدیہ کی بنیاد ( یکم مارچ ۱۹۰۹ء) حمد قادیان سے اخبار نور کا اجراء سکھوں میں دعوت الی اللہ کے لئے۔(اکتوبر ۱۹۰۹ء) دین حق پر اعتراضات کے رد کی خاطر انجمن ارشاد کا قیام۔( آخر ۱۹۰۹ء) قادیان سے اخبار الحق کا اجراء۔( ۷ جنوری ۱۹۱۰ء) بیت الذکر نور کی بنیاد ( ۵ مارچ ۱۹۱۰ء) قادیان سے رسالہ احمدی کا اجراء ( جنوری ۱۹۱۱ء) انجمن انصار اللہ کا قیام حضرت سید نامحمود کے ذریعہ (فروری ۱۹۱۱ء) تعلیم الاسلام ہائی سکول کی بنیاد۔(۲۵ جولائی ۱۹۱۲ء) حمدا رساله احمدی خاتون کا اجراء۔( ستمبر ۱۹۱۲ء) حضرت سید نامحمود کی زیر ادارت اخبار الفضل جاری ہوا۔( ۱۸ جون ۱۹۱۳ء ) حضرت چوہدری فتح محمد سیال صاحب بغرض دعوت الی اللہ سفر انگلستان روانگی ۲۵ جولائی ۱۹۱۳ء واپسی ۲۹ مارچ ۱۹۱۶ء) حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب کا سفر مصر و شام۔روانگی ۲۶ جولائی ۱۹۱۳ ء وا پسی مئی ۱۹۱۹ء) دور خلافت ثانیہ میں ترقیات کی چند جھلکیاں ۱۲ را پریل ۱۹۱۴ء کو پہلی مجلس شوری کا انعقاد ہوا۔دسمبر ۱۹۱۶ ء کو مینارہ مسیح کی تکمیل ہوئی۔اپریل ۱۹۱۴ء میں احمد یہ مشن لندن کا قیام عمل میں آیا۔