نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال — Page 387
۳۶۶ میں جماعت نے محض اللہ تعالیٰ کی تائید اور نصرت سے انتہائی نامساعد حالات اور ہر قسم کی مخالفت کے باوجود دنیا کے ہر خطے میں حیران کن ترقی کی ہے۔جماعت احمدیہ کی اس عظیم ترقی کے متعلق ایک مختصر سا جائزہ پیش کیا جاتا ہے۔ہے۔خلافت احمدیہ کی پہلی صدی میں خدا تعالیٰ کے فضلوں کا مختصر جائزہ حسب ذیل ا۔خلافت احمدیہ کی برکت سے جماعت احمد یہ دنیا کے۱۹۳ ممالک میں با قاعدہ طور پر قائم ہو چکی ہے۔۱۹۸۴-۲ء کے بدنام زمانہ آرڈینینس کے بعد اب تک ۱۰۲ نئے ممالک میں احمدیت نفوذ کر چکی ہے۔۔ہجرت خلافت رابعہ کے بعد ۲۵ سالوں میں بیعت کرنے والوں کی تعداد 4 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔واقفین نو بچوں کی تعداد جولائی ۲۰۰۸ ء تک ۳۷۱۳۶ ہو چکی ہے۔جن میں سے ۲۳۳۶۵ لڑکے ہیں اور ا۷ ۳۷ الڑکیاں ہیں جو ۱:۲ کی نسبت بنتی ہے۔۱۹۹۴-۵ء میں ایم ٹی اے جاری ہوا اور ۲۰۰۴ ء میں ایم ٹی اے ٹو چینل جاری ہوا۔۶۔بورکینافاسو میں ایک احمد یہ ریڈ یوٹیشن کام کر رہا ہے۔ے۔خلافت کی برکت سے جماعت احمدیہ کو دنیا کی ۶۸ زبانوں میں قرآن کریم کا ترجمہ شائع کرنے کی توفیق ملی ہے۔۸ از بانوں میں قرآن کریم کا ترجمہ طباعت کے مراحل میں ہے اور ۲ از بانوں میں ترجمہ کا کام ہو رہا ہے۔۸ - قرآن کریم کی منتخب آیات منتخب احادیث اور حضرت بانی سلسلہ کی منتخب تحریرات