نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال

by Other Authors

Page 388 of 482

نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال — Page 388

کا۱۰۰ سے زائد زبانوں میں ترجمہ شائع ہو چکا ہے۔۹۔نصرت جہاں سکیم کے تحت افریقہ کے ۱۲ ممالک میں ۴۱ ہسپتال و کلینکس دیکھی انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں۔۱۰۔اسی طرح نصرت جہاں سکیم کے تحت افریقہ کے ممالک میں ۵۱۰ ہائرسیکنڈری، جونیئر سیکنڈری اور پرائمری سکولز کام کر رہے ہیں۔ا۔جماعت احمدیہ کی طرف سے مختلف ممالک کی ۷ ازبانوں میں ۷۹ اخبارات و رسائل شائع ہوتے ہیں۔۱۲۔اللہ تعالیٰ کے فضل سے نظام وصیت میں شاملین کی کل تعداد ۸۸۵۰۰ ہوگئی ہے۔وہ ممالک جن میں خدا تعالیٰ کے فضل سے جماعت احمد یہ قائم ہے ان میں سے کچھ ممالک کے نام یہ ہیں: براعظم افریقہ:۔غانا، نائیجیریا، سیرالیون، گیمبیا، آئیوری کوسٹ، لائبیریا، بینن، کینیا، تنزاینہ، یوگنڈا، زیمبیا، زمبابوے، زائر، ماریشس، ساؤتھ افریقہ، سینیگال، بورکینا فاسو، ملاوی، کموروز ، مالی، گنی بساؤ ، موریطانیہ، ٹوگو لینڈ، روانڈا، برونڈی، انگولا، تیونس، نائیجر ، گنی، مڈغاسکر، صومالیہ، کیمرون، مراکش، الجزائر، سوڈان،ایتھوپیا، کانگو،موزمبیق، گیون، براعظم امریکہ:۔امریکہ، کینیڈا، گیا نا، ٹرینیڈاڈ، سرینام، برازیل، ڈومینیکن آف ریپبلک ، گوئٹے مالا ، ارجنٹائن یورپ : پیجیئم ، ڈنمارک، فرانس، جرمنی، ہالینڈ ، ناروے، سوئٹزر لینڈ ، سویڈن، سپین، برطانیہ، آئر لینڈ، یوگوسلاویہ، آسٹریا، پولینڈ، پرتگال، یونان، اٹلی ، روس، فن