نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 24 of 111

نصاب وقف نو — Page 24

24 سکول اور پڑھائی کے آداب۔راستے کے آداب۔سفر کے آداب۔اللہ تعالیٰ کی ان صفات کو مع ترجمہ یاد کرنے کے بعد ان کے مطابق دعا کرنے کی عادت ڈالیں۔الشَّافِى التَّوَّابُ الْحَكِيمُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ۔اَلرَّزَّاقُ۔8۔سیرت الْعَظِيمُ۔پیارے آقا حضرت مسیح موعود کے اللہ تعالیٰ کی طرف سے امام مہدی مقرر ہونے سے پہلے کے حالات زندگی کا مطالعہ کریں۔کریں۔حضرت نوح علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے نبی تھے ان کے حالات زندگی کا مطالعہ 11 تا 12 سال کی عمر کے لئے - قرآن کریم کا ترجمہ پڑھنا شروع کریں۔اس سال اگر ہو سکے تو سات روزے رکھیں۔پہلی ششماہی درج ذیل قرآنی آیات۔احادیث۔دعا ئیں۔صفات باری تعالیٰ نظم اور آداب یاد کریں۔سورة البقرة آيات 1 تا 17 المُسْتَشَارُ مُؤْتَمَن۔جس سے مشور ہ لیا جائے۔وہ امین ہوتا ہے۔الْمَجَالِسُ بِالامانة مجالس تو امانت سے ہوتی ہیں۔