نصاب وقف نو — Page 23
23 تعالی اور احادیث میں سے آپ جو یاد کر چکے ہیں انگلی دہرائی کریں اور مزید یاد کریں۔-28 قرآنی حصہ مع ترجمہ یاد کریں۔سورة الاخلاص، سورة الفلق سورة الناس آية الكرسي۔احادیث مع ترجمہ یاد کریں۔الْحَرْبُ عُدْعَةٌ لڑائی داؤ پیچ کا نام ہے۔لَيْسَ الْخَبَرُكَالْمُعَايَنَةِ - سنی سنائی بات دیکھنے کے برابر نہیں ہے۔اَلْمُسْلِمُ مِرَاةُ المُسلِم - ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا آئینہ ہے۔مَنْ قُتِلَ دُونَ مَا لِهِ فَهُوَشَهِيدٌ۔جو اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ شہید ہے۔السَّعِيدُ مَنُ وُعِظَ بِغَيْرِه۔نیک بخت وہی ہے جو دوسرے سے نصیحت حاصل کرے۔نظمیں یاد کریں۔-1 ہو فضل تیرا یارب یا کوئی ابتلا ء ہو ( کلام محمود) -2 قرآن سب سے اچھا قرآن سب سے پیارا ( بخار دل) -28 دعائیں مع ترجمہ یاد کریں۔موقع کی مناسبت سے ان دعاؤں کے کرنے کی عادت ڈالیں۔علم میں اضافہ کی دعا۔مسجد میں داخل ہونے کی دعا۔مسجد سے نکلنے کی دعا نیز دعائے جنازہ کی دہرائی کریں۔جو آداب آپ سیکھیں انہیں اپنی روز مرہ زندگی میں داخل کریں مجلس کے آداب۔-