نصاب وقف نو — Page 100
" IT 100 سیکھا جائے۔علم کے حصول کے لئے سوچنے کی عادت پیدا کریں۔نیز کم علم کی تحقیر نہ کریں۔علم حاصل کر کے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچا ئیں اس سے علم کم نہیں ہوتا بلکہ بڑھتا ہے۔28۔علم کے حصول کا ایک ادب یہ ہے کہ علمی و دینی مجالس میں شرکت کی جائے ☆۔۔۔۔۔۔۔۔انسان علماء کی صحبت میں بیٹھ کر خود عالم بن سکتا ہے۔*