نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 101 of 111

نصاب وقف نو — Page 101

101 وعده طفل اَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَاَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ۔میں وعدہ کرتا ہوں کہ دین اسلام اور جماعت احمدیہ ، قوم اور وطن کی خدمت کیلئے ہر دم تیار رہوں گا۔ہمیشہ سچ بولوں گا، کسی کو گالی نہیں دونگا اور حضرت خلیفتہ اسیح کی تمام میتوں پر عمل کرنیکی کوشش کروں گا۔(انشاء اللہ تعالی) وعدہ ناصرات اَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ۔میں اقرار کرتی ہوں کہ اپنے مذہب، قوم اور وطن کی خدمت کیلئے ہر دم تیار رہوں گی نیز سچائی پر ہمیشہ قائم رہوں گی۔اور خلافت احمدیہ کے قائم رکھنے کیلئے ہر قربانی دینے کیلئے تیار رہوں گی۔(انشاء اللہ تعالی ) نوت: تمام اطفال و ناصرات اپنے اپنے وعدہ کو زبانی یاد کریں۔28۔ذیلی تنظیموں کے اجلاسات و دیگر تقاریب میں وعدہ دہرایا کریں۔وعدہ دہراتے ہوئے تین بار کلمہ شہادت دوہرا کر ایک مرتبہ اردو الفاظ دہرائیں۔_۔۔۔۔