نصاب وقف نو — Page 91
91 سکے تو گھر میں سفر سے اپنی واپسی کی اطلاع ضرور دیں۔H- سفر میں اپنے سامان سے غافل نہ ہوں۔سفر پر روانہ ہونے سے قبل اپنے تمام سامان پر نام اور مقام کی چٹیں لگائیں اور سامان کو گن کر نوٹ بک میں درج کریں۔جب سفر سے لوٹیں تو یہ دعا پڑھیں۔البُونَ تَائِبُونَ عَابِدُونَ لِرَبِّنَا حَامِدُونَ۔ہم لوٹنے والے ہیں، تو بہ کرنے والے ہیں، عبادت کرنے والے ہیں اور اپنے رب کی حمد کرنے والے ہیں۔_ بے ٹکٹ سفر نہ کریں نیز کم درجہ کا ٹکٹ لے کر اوپر کے درجہ میں سفر نہ کریں۔سفر میں کسی کو نہ بتائیں کہ آپ کے پاس کتنی رقم ہے اور کہاں رکھی ہے، چوروں رقم اور رکھی اور جیب کتروں سے ہوشیار رہیں۔