نصاب وقف نو — Page 90
90 سفر کے آداب آنحضرت ﷺ نے فرمایا۔اللَّهُمَّ بَارِكْ فِي أُمَّتِي فِي بُكُورِهَا يَوْمَالْخَمِيسِ۔انے اللہ برکت دے میرے امت کے صبح کے سفر میں جمعرات کے دن۔28 بسم اللہ پڑھ کر سواری پر سوار ہوں تین بار تکبیر کہیں اور یہ دعا پڑھیں۔سُبْحَانَ الَّذِى سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّالَهُ مُقْرِنِينَ۔وَإِنَّا إِلَى رَبَّنَا لَمُنْقَلِبُونَ۔پاک ہے وہ ذات جس نے ہمارے لیے اسے مسحر کیا اور ہم اس پر قابو نہیں پاسکتے تھے۔اور ہم اپنے رب کی طرف ہی لوٹ کر جانے والے ہیں۔28 دوران سفر اگر آپ بلندی پر چڑھیں تو اللہ اکبر کہیں اور اگر اتریں تو سبحان اللہ کہیں۔نیز سفر میں دعائیں کرتے رہنا چاہیے کیونکہ مسافر کی دعا زیادہ قبول ہوتی ہے۔- رات کے وقت اکیلے سفر کرنے سے حتی الوسع پر ہیز کریں نیز اگر سفر میں تین یا - تین سے زیادہ افراد ا کٹھے ہوں تو اپنے میں سے ایک کو امیر مقرر کر لیں۔28۔دوران سفر اپنے ساتھی مسافروں کے ساتھ حسن سلوک کریں اور انکی مدد کریں۔- جس مقصد کے لئے سفر کیا گیا وہ اگر پورا ہو جائے تو جلد واپس لوٹ آئیں۔سفر کے دوران نماز قصر کر کے پڑھیں۔2 - ریل یا بس وغیرہ میں گردن اور بازو وغیرہ گاڑی کے اندر ہی رکھیں باہر نہ نکالیں سٹرک یا ریل کی پٹڑی عبور کرتے وقت دائیں بائیں دیکھ لیں کہ کوئی گاڑی یا - موثر تو نہیں آرہی۔اگر سفر میں کسی کے ہاں مہمان ٹھہر نا ہو تو اسے بر وقت اطلاع دیں نیز اگر ہو