نصاب وقف نو — Page 72
72 نظم <mark>ہم احمدی بچے ہیں</mark> کچھ کر کے دکھا دیں گے شیطاں کی حکومت کو دنیا سے مٹادیں گے ہر سمت پکاریں گے دنیا میں نذیر آیا ہر ایک کو جا جا کر پیغام خدا دیں گے کہتی ہے غلط دنیا عیسی ہے ابھی زندہ بربان توفی کی قرآن سے بتادیں گے ے قادیں۔نکلیں گے زمانے میں ہم شمع بندی لیکر ظلمات مٹا دیں گے نوروں سے بسا دیں گے اے شاد گماں مت کر کمزور نہیں ہیں ہم جب وقت پڑا اپنی جانیں بھی گنوادیں گے (ابراہیم شاد ) ☆۔_