نصاب وقف نو — Page 53
- 53 نماز ادا کرنے کا طریق کعبہ کی طرف رُخ کر کے کھڑے ہو جا ئیں اور نیت نماز پڑھیں۔28 - نیت نماز وَجَّهُتُ وَجْهِيَ لِلَّذِى فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفَاوَّ مَا أَنَا مِنَ المُشْرِكِينَ۔میں نے خالص ہو کر اپنے رخ کو اس ذات کی طرف پھیرا جس نے آسمانوں اور زمین کو بنایا اور میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں۔کانوں تک دونوں ہاتھ اوپر اٹھا کر اللہ اکبر اللہ سب سے بڑا ہے ) کہیں اور ہاتھ باندھ لیں اس طرح نماز شروع ہو جائے گی۔