نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 51 of 111

نصاب وقف نو — Page 51

51 دائیں ہاتھ میں پانی لیکر تین بار کلی کریں۔کئی کے بعد تین بار ناک میں پانی () _H ڈال کر بائیں ہاتھ سے ناک صاف کریں۔دونوں ہاتھوں میں پانی لیکر پورے چہرے کو تین بار دھوئیں۔() اسکے بعد پہلے دایاں بازو پھر بایاں باز و تین تین بار کہنیوں تک دھوئیں۔-