نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 47 of 111

نصاب وقف نو — Page 47

47 نمبر 321 تا 500 کا مطالعہ کریں۔مندرجہ ذیل قرآنی دعائیں مع ترجمہ زبانی یاد کریں۔H رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِى۔ويَسِرُلِى أَمْرِى وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِي۔ائے میرے رب ! میرا سینہ کھول دے اور جو فرض مجھ پر ڈالا گیا ہے اُس کو پورا کرنا میرے لئے آسان کر دے اور اگر میری زبان میں کوئی گرہ ہو تو اسے بھی کھول دے (خشی کہ لوگ میری بات آسانی سے سمجھنے لگیں۔(طہ : 26 29 ) رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَّدُنكَ رَحْمَةًوَ هَيْءُ لَنَامِنُ أَمْرِنَا رَشَدًا۔اے ہمارے رب ہمیں اپنے حضور سے (خاص) رحمت عطا فرما اور ہمارے لئے ہمارے (اس) معاملہ میں رشد و ہدایت کا سامان مہیا فرما۔(الکھف: 11) - سیرت سیرة النبی از حضرت خلیل مسیح الثانی (نصف آخر) کا مطالعہ کریں۔اللہ تعالیٰ کے نبی حضرت یوسف علیہ السلام کے حالات زندگی کا مطالعہ کریں۔نظم : حضرت مسیح موعود کے عربی قصیدہ کے دس اشعار 41 تا50 زبانی یاد کریں۔سلام بحضور سید الانام صلی اللہ علیہ وسلم (از حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب) کے آخری 12 اشعار زبانی یاد کریں۔