نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 45 of 111

نصاب وقف نو — Page 45

45 پہلی ششماہی: 16 تا 17 سال کی عمر کیلئے عمر قرآن کریم کا پارہ نمبر 13 اور 14 مع ترجمہ مکمل کریں۔سورة البروج مع ترجمہ زبانی یاد کریں۔مندرجہ ذیل احادیث مع ترجمہ زبانی یاد کریں۔جُبلَتِ الْقُلُوبُ عَلَى حُبِّ مَنْ اَحْسَنَ إِلَيْهَا بُغْضِ مَنْ أَسَاءَ إِلَيْهَا۔محسن شخص کے لئے دل میں محبت اور جو کوئی برائی کرے اس سے نفرت ، فطر تنا دلوں میں رکھی گئی ہے۔السَّفْرُ قِطْعَةٌ مِّنَ الْعَذَابِ۔سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے۔" پیارے رسول کی پیاری باتیں“۔(از حضرت میر محمد الحق صاحب) احادیث نمبر 161 تا 320 کا مطالعہ کریں۔قرآنی دعائیں مندرجہ ذیل قرآنی دعائیں مع ترجمہ زبانی یاد کریں۔رَبَّنَا لا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنكَ رَحْمَةً جِ إِنَّكَ اَنتَ الْوَهَّابُ۔اے ہمارے رب ! تو ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو سج نہ کر اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت (کے سامان ) عطا کر۔یقینا تو ہی بہت عطا کرنے والا ہے۔(آل عمر ان: 90) رَبَّنَا امَنَّا بِمَا أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّهِدِينَ۔