نصاب وقف نو — Page 39
39 _# نظمیں یاد کریں۔28 دعائیں نور فرقاں ہے جو سب نوروں سے اجلی نکلا پاک وہ جس سے یہ انوار کا دریا نکلا (در شین) اک نہ اک دن پیش ہو گا تو فنا کے سامنے چل نہیں سکتی کسی کی کچھ قضا کے سامنے (درمین) نونهالان جماعت مجھے کچھ کہنا ہے پر ہے یہ شرط کہ ضائع میرا پیغام نہ ہو ( کلام محمود) ہیں بادہ مست بادہ آشام احمدیت چلتا ہے دور مینا و جام احمدیت ( کلام طاہر ) درج ذیل دعا ئیں مع ترجمہ یاد کریں اور موقع اور مناسبت سے دعائیں پڑھنے کی عادت ڈالیں۔آئینہ دیکھنے کی دعا اللهُمَّ كَمَا أَحْسَنْتَ خَلْقِى فَاحْسِنُ خُلْقِى۔اے اللہ ! خوبصورت شکل و شباہت بھی تو نے عطا کی ہے۔اب میرے اخلاق بھی حسین اور خوبصورت بنا دے۔روزہ افطار کرنے کی دعا اَللَّهُمَّ إِنِّى لَكَ صُمْتُ وَبِكَ امَنْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ