نصاب وقف نو — Page 37
37 بعض شعر بڑے پر حکمت ہوتے ہیں اور بعض تقریریں تو جادو ہوتی ہیں۔- چالیس جواہر پارے نصف اول مطالعہ کریں۔دعا قبرستان میں داخل ہونے کی دعا اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَأهْلَ الْقُبُورِ يَغْفِرُ اللَّهُ لَنَا وَلَكُمْ أَنْتُمْ سَلَفْنَا وَنَحْنُ بالاثرِ وَإِنَّا إِن شَاءَ اللهُ بِكُمُ للاحِقُونَ۔اے اہل قبور آپ پر سلامتی ہو۔اللہ ہمیں اور آپ کو بخش دے۔آپ ہم سے پہلے ( جانے والے ) ہیں اور ہم پیچھے ( آنے والے ) ہیں اور اگر اللہ نے چاہا تو ہم بھی آپ کے ساتھ ملنے والے ہیں۔28 آداب درج ذیل آداب کے بارے میں تفصیلی مطالعہ کریں۔گفتگو کے آداب ، لین دین کے آداب ملاقات کے آداب۔۔صفات باری تعالی درج ذیل صفات یاد کر کے ان کے مطابق عمل کرنے اور دعا کرنے کی عادت ڈالیں۔الْحَفِيظٌ۔الرَّقِيبُ الْمُجيْبُ الْوَدُودُ۔الْمَجِيدُ الْبَاعِتُ الْوَكِيلُ الْقَوِيُّ الْمَتِينُ الْحَمِيدُ الْمُحْصِى۔الْمُبْدِى الْمُعِيدُ۔الْمُحْي۔الْمُمِيتُ۔سیرت