نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 22 of 111

نصاب وقف نو — Page 22

22 ڈالیں۔الْحَيَاءُ خَيْرٌ كُله حیاء سراسر بہتر ہے۔نظمیں یاد کریں۔-1 کبھی نصرت نہیں ملتی در مولیٰ سے گندوں کو (در مشین) 2 ترانہ اطفال ( کلام محمود) دعائیں مع ترجمہ یاد کریں۔ان دعاؤں کو موقع کی مناسبت سے کرنے کی عادت کھانا شروع کرنے کی اور بعد کی دعا۔سونے کی دعا۔جاگنے کی دعا۔والدین کے حق میں دعا۔وضو کرنے کی دعا۔۔جو آداب آپ نے سیکھے ہیں انہیں اپنی روز مرہ زندگی میں داخل کریں۔مثلا مسجد کے آداب ، نماز کے آداب گھر کے آداب، کھانا کھانے کے آداب۔درج ذیل صفات باری تعالٰی یاد کر کے انکے مطابق دعا کرنے کی عادت ڈالیں۔رَبُّ الْعَالَمِينَ۔اَلرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ۔مَا لِكِ يَوْمِ الدِّينِ الْغَفَّارُ الْعَلِيمُ۔8۔سیرت السَّمِيعُ۔پیارے آقا حضرت محمد ﷺ کے بچپن کی زندگی کے واقعات کا مطالعہ کریں۔حضرت آدم علیہ السلام کے حالات زندگی کا مطالعہ کریں۔دوسری ششماہی - گزشتہ نصاب میں درج سورتوں۔آداب - نظموں۔دعاؤں۔صفات باری