نصاب وقف نو — Page 20
20 اس سال اگر ہو سکے تو بچے سے دو روزے رکھوائیں۔28۔بچے کو سائیکل چلانا سکھائیں۔پہلی ششماہی - وضو کی دعا کا ترجمہ یاد کریں۔۔اللهُمَّ اجْعَلْنِى مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ۔اے اللہ مجھے تو بہ کرنے والوں اور پاکیزگی اختیار کرنے والوں میں سے بنا دے۔حدیث مع ترجمہ یاد کریں۔28 اَلسَّعِيدُ مَنْ وُعِظَ بِغَيْرِهِ۔نیک بخت وہی ہے جو دوسروں سے نصیحت حاصل کرے۔۔دعائے قنوت یاد کریں۔۔راستے کے آداب سیکھیں۔سورۃ العصر کا ترجمہ یاد کریں۔کامیابی کی راہیں (پہلا حصہ ) کا مطالعہ کریں۔- سورۃ البقرۃ کی پہلی سترہ آیات یاد کریں۔درج ذیل صفات باری تعالٰی یاد کر کے ان کے مطابق عمل اور دعا کرنے کی عادت ڈالیں۔السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ۔اَلرَّزَّاقُ الْعَظِيم۔دوسری ششماہی: 28۔سفر کے آداب یاد کریں۔- سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کا ترجمہ یاد کریں۔