نصاب وقف نو — Page 19
19 -28 حضرت مسیح موعود کا الہام یاد کریں۔- أَلَيْسَ اللهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ - کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندے کیلئے کافی نہیں۔مجلس کے آداب یاد کریں۔سورۃ اخلاص کا ترجمہ اور آیۃ الکرسی یاد کریں۔قرآن کریم ناظرہ پارہ 20 تک مکمل کریں۔دوسری ششماہی: نماز باترجمہ یاد کریں۔-28- گھر اور سکول کے آداب یاد کریں۔28- قرآن کریم ناظرہ مکمل کریں۔۔حدیث مع ترجمہ یاد کریں۔الْحَيَاءُ خَيْرٌ كُلَّه۔حیا سر اسر خیر و برکت ہے۔- الہام یاد کریں۔- میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا“۔سورۃ الکوثر کا ترجمہ اور سورۃ البقرۃ کی پہلی دس آیات یاد کریں۔درج ذیل صفات باری تعالیٰ یاد کر کے ان کے مطابق عمل کرنے اور دعا کرنے کی عادت ڈالیں۔الْغَفَّارُ۔اَلْعَلِيمُ۔اَلسَّمِيعُ الشَّافِى التَّوَّابُ الْحَكِيمُ۔9 تا 10 سال کی عمر کیلئے نماز با جماعت میں شمولیت پر زور دیں۔1