نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 18 of 111

نصاب وقف نو — Page 18

18 اطفال اور ناصرات کا وعدہ یاد کریں۔-28 نظم یاد کریں۔قرآن سب سے اچھا قرآن سب سے پیارا دوسری ششماہی نماز پڑھنے کا طریق سیکھیں۔نماز کے آداب اور کھانے کے آداب یاد کریں۔-28 سورۃ الفلق اور سورۃ الناس یاد کریں۔-28۔حدیث مع ترجمہ یاد کریں۔مَنْ لَّا يَرْحَمُ لَا يُرْحَمُ جور تم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جائے گا۔یہ صفات باری تعالیٰ یاد کر کے ان کے مطابق عمل کرنے اور دعا کرنے کی عادت ڈالیں۔رَبُّ الْعَالَمِينَ۔الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ۔مَلِكِ يَوْمِ الدِّينِ۔8 تا 9 سال کی عمر کیلئے۔اس سال اگر ہو سکے تو بچے سے ایک روزہ رکھوائیں۔پہلی ششماہی:۔حدیث مع ترجمہ یاد کریں۔خَيْرُ كُمُ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ۔تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھتا اور دوسروں کو سکھاتا ہے۔نماز با ترجمہ "التحیات سے قبل تک یاد کریں۔۔سورۃ البقرۃ کی پہلی پانچ آیات یاد کریں۔