نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 17 of 111

نصاب وقف نو — Page 17

17 38 - الْغِنَى عَلَى النَّفْسِ آسودگی اور دولتمندی تو دل کی دانشمندی اور آسودگی ہے۔28 - رَبِّ زِدْنِي عِلْماً - اے اللہ میرے علم میں اضافہ فرما۔- درج ذیل نظمیں یاد کریں۔-1 -2 -3 ترانه اطفال ہو فضل تیرا یا رب یا کوئی ابتلاء ہو کبھی نصرت نہیں ملتی در مولا سے گندوں کو۔نماز سادہ کمل یا دکریں۔7 تا 8 سال کی عمر کیلئے والد بچے کو اپنے ساتھ بیت الذکر نماز کیلئے لے جانا شروع کریں۔قرآن کریم ناظرہ پہلے دس پارے مکمل کئے جائیں۔38 بچوں کو اطفال الاحمدیہ اور بچیوں کو ناصرات الاحمدیہ کی تنظیم میں شامل کریں۔پہلی ششماہی وضو کر نے کا طریقہ سیکھیں۔وضو کی دعا یاد کریں۔اللهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ۔مسجد کے آداب یاد کریں۔۔حدیث مع ترجمہ یا دکریں۔سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقَ - مسلمان کا گالی دینا بہت بڑا گناہ ہے۔